کشمیر نیوز سروس By : کشمیر نیوز سروس | Srinagar, Publish Date: Monday, November 30, 2020 8:45:53 PM

طارق راتھر
بی ڈی سی چیرپرسن زچلڈارہ شاہینہ جی نے پی اے جی ڈی کنیڈیٹ راجوار میر محمد سلیمان کا ساتھ دیکر لوگوں سے اپیل کی کی وہ میر محمد سلیمان کو ووٹ دیکر کامیاب بنائے اسدوران میر سلیمان نے شاہینہ جی کو پھولوں کی ہارپہناکر انہیں مبارکباد پیش کیا۔