بی ڈی سی چیرپرسن شاہینہ جی "پی اے جی ڈی "میں شامل ۔۔میر سلیمان کو کامیاب بنانے کی اپیل


کشمیر نیوز سروس

طارق راتھر


بی ڈی سی چیرپرسن زچلڈارہ شاہینہ جی نے پی اے جی ڈی کنیڈیٹ راجوار میر محمد سلیمان کا ساتھ دیکر لوگوں سے اپیل کی کی وہ میر محمد سلیمان کو ووٹ دیکر کامیاب بنائے اسدوران میر سلیمان نے شاہینہ جی کو پھولوں کی ہارپہناکر انہیں مبارکباد پیش کیا۔