سائبر پولےس اسٹےشن کشمےر زون کی کارروائی

چائلڈپورنو گرافی کی تےاری اور اس کی منتقلی مےں ملوث افرا دکے خلاف کےس درج


کشمیر نیوز سروس

سرینگر23، اکتوبر کے این ایس سائبر پولےس اسٹےشن کشمےر زون سرےنگر نے بچوں کی فحاشی کو سوشل مےڈےم کے ذرےعے پھےلانے والوں کے خلاف کےس درج کےا اور عنقرےب اےسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائےگی۔کے این ایس کے مطابق سائبر پولےس اسٹےشن کشمےر زون سرےنگر کو نےشنل سنٹر فار لاپتہ بچوں کو استحصال کرنے ( اےن سی اےم ای سی ) کی جانب سے متعدد اطلاعات موصول ہوئی ہےں متذکورہ سنٹر امرےکہ مےں قائم اےک نجی اور غےر منافع بخش ادارہ ہے ۔ مذکورہ سنٹر وادی کشمےر مےں مقےم اُن افراد کے خلاف ہے جوکہ بچوں کی فحاشی پر مبنی پورنوگرافی کی منتقلی ، سوشل مےڈےا ، پلےٹ فارم ، فےس بک ، انسٹاگرام اور واٹس اےپ کے ذرےعے منتقل کرتے ہےں ۔ اےن سی اےم ای سی نے ےہ اطلاع ےہا ں کے شہرےوں سے حاصل کی اور اس طرح کی جانکاری کو ٹرےک کرنے کےلئے اےک سافٹ وئےر استعمال کرتا ہے جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ٹپ لاےن رپورٹس کی شکل مےں شےر کےا جاتا ہے ۔ اس اطلاع کے موصول ہونے پر سائبر پولےس اسٹےشن کشمےر زون سرےنگر نے کےس زےر اےف آئی آرنمبر21/2020 متعلقہ دفعات کے تحت انداج کرکے اس سلسلے مےں تحقےقات شروع کردی۔تفتےش کے دوران اس بات کا پتہ چلا کہ وادی کشمےر کے بہت سارے پےڈو فائےل بچو ں پر فحش نگاری کے مواد کو سوشل مےےد اپلےٹ فارم پر منتقل کرنے ےا اپلوڈ کرنے مےں ملو ث ہےں اور آنے والے چند ہی دنوں مےں ان افراد کو گرفتارکرکے قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جاےگی ۔ سائبر پولےس کشمےر کی جانب سے عوام الناس کو مشورہ دےا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کی سرگرمےوں مےںملوث ہونے سے دُور رہے اور جوکوئی بھی شخص اس طرح کی کاروائی مےں ملوث پاےاجائےگا کے خلاف قانون کے تحت سختی سے نمٹا جائےگا ۔ ےہاں ےہ ذکر کرنا ضروری ہے سماجی وےپ سائےٹوں پر جائلڈ پورنوگرافی کی اپ لوڈنگ اور شےرنگ کرنا قانوناََ جرم ہے ۔اس کے علاوہ سائبر پولےس اسٹےشن سرےنگر نے20 اور21 اکتوبر2020 کو دو ملزمان کے خلاف ڈسڑکٹ کورٹ سرےنگر مےں چارج شےٹ داخل کئے ۔جبکہ اےک کےس کے ملزم کا تعلق جنوبی کشمےر سے کے ضلع کولگام سے ہے جس پر الزام ہے مذکورہ نے الےکٹرانگ مےڈےم کے ذرےعے سے اےک عورت کی عفت کو مشتعل کےا اور دوسرے ملزم کے خلاف جس نے سرےنگر کی اےک خاتون کے ساتھ لاکھوں روپئے کی جعلسازی کی تھی ۔ 


متعلقہ خبریں صفہ اول